• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, February 11, 2016

    مراکش بیرونی مداخلت کے مقابل سعودی عرب کے شانہ بشانہ


    مراکشی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک خلیج کے خطے کے استحکام کو درپیش کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔
    مراکشی وزیر خارجہ صلاح الدین مزوار نے بدھ کے روز دارالحکومت الرباط میں اپنے سعودی ہم منصب عادل الجبیرکے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس میں کہا ہے کہ ''ہم سعودی عرب کے ساتھ اس کے داخلی امور میں کسی قسم کی مداخلت سے نمٹنے کے لیے مکمل یک جہتی کا اظہار کرتے ہیں''۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مراکش بیرونی مداخلت کے مقابل سعودی عرب کے شانہ بشانہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top