• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, February 10, 2016

    سعودی وزیر خارجہ کی امریکی کانگریس کے رہنماؤں سے ملاقات



    واشنگٹن کے دورے کے دوران سعودی وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر نے امریکی کانگریس کے رہنماؤں  کے ساتھ ملاقات کی. جس کے دوران انہوں نے   مشترکہ تعاون کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا.
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی وزیر خارجہ کی امریکی کانگریس کے رہنماؤں سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top