"العربيہ"
چینل کے مطابق یمن میں حکومتی فوج اور عوامی مزاحمت کاروں نے حوثی باغیوں سے جبل الحول کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے جو صنعاء کے
نزدیک "فرضہ نہم" کے علاقے میں بلند ترین پہاڑ ہونے کے ساتھ ساتھ اس اسٹریٹیجک
علاقے میں باغیوں کے ہاتھ آخری ٹھکانہ بھی تھا۔
Wednesday, February 10, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment