• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, February 26, 2016

    ترکی : سعودی اور اماراتی فوجی ٹیمیں انجرلیک پہنچ گئیں


    ترکی کے وزیر خارجہ مولود جاویش اوگلو نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی فوجی ٹیموں اور سازوسامان کے  ساتھ ترکی پہنچ جانے کی تصدیق کی ہے۔ ساتھ ہی ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ داعش کے خلاف برسرجنگ اتحاد کے سلسلے میں سعودی طیاروں کی آج یا کل کسی بھی وقت انجرلیک کے فوجی اڈے آمد متوقع ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ترکی : سعودی اور اماراتی فوجی ٹیمیں انجرلیک پہنچ گئیں Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top