• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, February 27, 2016

    شاہ عبداللہ کی فلوریڈا میں ہونے والی عالمی اقتصادی کونسل میں شرکت



    اردن کے بادشا ہ شاہ عبداللہ نے  امریکی ریاست فلوریڈا میں  عالمی اقتصادی کو نسل سے  خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اردن عالمی تجارت کے لیے محفوظ  ملک ہے اور ہم  تاجروں کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اردن میں زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کریں،مزید انھوں نے  اردن میں سرمایہ کاری کے فوائد  بھی بتائے۔ خاص طور پر انھوں نے ٹرانسپورٹ،انفراسٹرکچر،توانائی، اور انفارمیشن  ٹیکنالوجی کے شعبوں سرمایہ کاری پر زور دیا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شاہ عبداللہ کی فلوریڈا میں ہونے والی عالمی اقتصادی کونسل میں شرکت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top