کولمبیا کے صدرجوآن مینوئل سینٹوس نے متحدہ عرب امارات کے وزیر
خارجہ عبداللہ بن زید النہیان سے ملاقات کی جس کے
دوران انہوں نے مشترکہ اہم موضوعات سمیت سیاسی، اقتصادی، سرمایہ کاری اور تجارت کے
شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔
Thursday, February 11, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment