اردن
کے بادشاہ شاہ عبداللہ نے عقبہ شہر میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات کے
دوران اسرائیل اور فلسطین کے مسئلہ کو حل کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دونوں مالک
کے درمیان امن مذاکرات دوبارہ شروع ہونے چاہیے،اور تنازعہ کو بین الاقوامی قرارداد
کی روشنی میں حل کرنا ہوگا۔
Monday, February 22, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment