• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, February 18, 2016

    یمن : فوجی کیمپ پر خودکش بم حملہ


    یمن کے جنوبی شہر عدن میں صدر عبد ربہ منصور ہادی کی حکومت کے تحت فوج کے ایک بھرتی کیمپ پر خودکش بم حملے کے نتیجے میں دس ریکروٹس ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔اور سخت گیر جنگجو گروپ داعش نے اس حملے کی ذمے داری قبول کر لی ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن : فوجی کیمپ پر خودکش بم حملہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top