متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زید النہیان نے ارجنٹینا جمہوریہ کے وزیر خارجہ سوزنا مالکورہ کے ساتھ ملاقات کی جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے
درمیان دو طرفہ تعلقات اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پربات چیت کی ۔اس کے
علاوہ علاقائی ، بین الاقوامی سطح پر تازہ ترین صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
Saturday, February 6, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment