• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, February 27, 2016

    ایران پیسے اور اسلحہ سے فرقہ واریت پھیلا رہا ہے: عبداللہ بن زید


    متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ  عبداللہ بن زاید نے الزام عاید کیا ہے کہ ایران خطے میں پیسے اور اسلحہ کے ذریعے فرقہ واریت پھیلا رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ داعش، النصرہ فرنٹ اور ایران کی حمایت یافتہ شدت پسند تنظیموں کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران پیسے اور اسلحہ سے فرقہ واریت پھیلا رہا ہے: عبداللہ بن زید Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top