تازہ ترین > قطر > پاکستان کے وزیر اعظم آج قطر کے دورے پر جائیں گے قطر پاکستان کے وزیر اعظم آج قطر کے دورے پر جائیں گے پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف، قطر کے دو روزہ سرکاری دورے پرآج بدھ کو روانہ ہوں گے. دورے کے دوران قطر کے امیر تمیم بن حمد آل ثانی اور قطری حکام سے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ Link 2/10/2016 06:41:00 PM قطر
0 comments:
Post a Comment