• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, February 4, 2016

    مصری صحافی القدس کا دورہ کریں گے ۔



    قاہرہ میں ’’غیرملکی نامہ نگاروں کی نمائندہ‘‘ یونین کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلان میں بتایا گیا ہے کہ صحافیوں کا ایک گروپ ’دوستی ٹور‘ پر 9 فروری کو بیت المقدس جائے گا ۔اس گروپ میں غیرملکی نامہ نگاروں کے علاوہ کئی سرکردہ مصری صحافی بھی شامل ہوں گے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصری صحافی القدس کا دورہ کریں گے ۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top