• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, February 4, 2016

    جنین کے نواحی علاقے قباطیہ میں اسرائیلی فوج کا غیر اعلانیہ کرفیو


    بدھ کی شام سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں قباطیہ کے مقام پر غاصب اسرائیلی فوج نے وحشیانہ کریک ڈاؤن شروع کیا ہے۔ شہر میں بڑی تعداد میں فوج تعینات کی گئی قباطیہ کا تمام اطراف سے محاصرہ کرنے کے بعد گھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع کررکھا  ہے۔ یہ کرفیو تین فلسطینی نوجوانوں کے فدائی حملے کا رد عمل ہے ۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: جنین کے نواحی علاقے قباطیہ میں اسرائیلی فوج کا غیر اعلانیہ کرفیو Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top