• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, February 8, 2016

    الحرث میں جبل ملحمہ کے علاقے میں سعودی فورسز کی کارروائی


    "الحرث" میں جبل ملحمہ کے  قریب علاقے میں سعودی عرب کی اسپیشل فورسز نے اپنی تازہ کارروائی میں حوثی  باغیوں اور صالح کے حامی فورسز کے 14 ارکان کو ہلاک کر دیا ہے۔کارروائی میں حوثی باغیوں کے متعدد مسلح ارکان زخمی بھی ہوئے جب کہ کچھ فرار ہو گئے۔ اس دوران سعودی فورسز نے راکٹوں اور دیگر اسلحے کو قبضے میں لے لیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: الحرث میں جبل ملحمہ کے علاقے میں سعودی فورسز کی کارروائی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top