• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, February 23, 2016

    سعودی عرب لبنان کو تنہا نہ چھوڑے: سعد حریری


    لبنان کے سابق وزیراعظم سعد حریری نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لبنان کی حمایت اور مدد سے ہاتھ نہ کھینچیں۔ ان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب پر بلا جواز تنقید کرنے والے لبنانی لیڈروں کو اس کا خمیازہ بھگتنا ہو گا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی عرب لبنان کو تنہا نہ چھوڑے: سعد حریری Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top