ذرائع کے مطابق یمن میں القاعدہ کے کمانڈر جلال بلعید المرقشی
کی ہلاکت کا انکشاف ہواہے جس کو امریکا کے بغیر پائلٹ طیارے نے تین دیگر ساتھیوں کے
ہمراہ عدن کے مشرقی علاقے ابین میں نشانہ بنایا۔
Thursday, February 4, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment