• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, February 6, 2016

    ایک ہفتے میں صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کے 42 مکانات مسمار



    اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی حقوق ‘‘OCHA’’ کی جانب سے جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی قابض فورسز نے ایک ہفتے کے دوران مغربی کنارے اور بیت المقدس میں فلسطینی شہریوں کے 42 مکانات کو خلاف قانون قرار دے کر انہیں مسمار کر دیا  جس کے نتیجے میں کئی فلسطینی خاندان چھت سے محروم ہوگئے ۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایک ہفتے میں صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کے 42 مکانات مسمار Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top