• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, February 26, 2016

    اسرائیل کا ایران پرعالمی دہشت گرد نیٹ ورک تشکیل دینے کا الزام


    اسرائیلی وزیردفاع موشیہ یعلون کا کہنا ہے کہ ایران عالمی دہشت گرد نیٹ ورک بنانے کے لیے کوشاں ہے۔ یہ دہشت گرد نیٹ ورک اسلحہ حاصل کرے گا اور انٹیلی جنس معلومات جمع کرکے ایران کو دے گا   اور ایران اس کی مدد سے یورپ، امریکا اور دنیا کے دوسرے خطوں میں مخالفین کو ٹارگٹ کلنگ کے ذریعے ہلاک کرواے گا ۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیل کا ایران پرعالمی دہشت گرد نیٹ ورک تشکیل دینے کا الزام Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top