فلسطینی مقامی ذرائع نے بتایا کہ آج صبح غاصب اسرائیلی
بحریہ فورسز نے غزہ کی پٹی کے سمندر میں مچھلیا ں پکڑتے ہوئے نہتے فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر بھاری گولہ باری کی اور کشتیوں کو روک لیا اس میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا
Saturday, February 27, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment