حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ حماس
کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل اور فلسطینی اتھارٹی کے صدرمحمود عباس کے درمیان
ملاقات کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ خالد مشعل اور صدر عباس کے
درمیان ملاقات کی کوئی تیاری نہیں ہو رہی ہے اور نہ ہی اس سلسلے میں کوئی بات چیت جاری
ہے۔
Thursday, February 4, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment