• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, February 6, 2016

    جمعہ کے روزصہیونی ریاستی دہشت گردی، ایک فلسطینی شہید، 96 زخمی



    فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے ، بیت المقدس اور غزہ پٹی میں جمعہ کے روز صہیونی ریاست کے خلاف جگہ جگہ احتجاجی مظاہرے ہوئے۔ دوسری جانب صہیونی فوج نے نہتے فلسطینی مظاہرین پر  آنسوگیس کی شیلنگ اور ربڑ کی گولیوں کا وحشیانہ استعمال کیا  جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور کم سے کم 96 زخمی ہوگئے ہیں۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: جمعہ کے روزصہیونی ریاستی دہشت گردی، ایک فلسطینی شہید، 96 زخمی Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top