اردن
کے وزیر اطلاعات و نشریات محمد المؤمنی نے
کہا کہ
شاہ عبداللہ کا دورہ امریکہ کامیاب رہا اور فلسطینی مسئلہ کو اجاگر
کیا۔انھوں نے کہا کہ امریکہ
اقتصادی،فوجی،اور سیکیورٹی کی مد میں ایک ارب ڈالر امداد کا وعدہ کیا ہے
اور اس سال امداد کا ایک چوتھائی حصہ
اردن کومل جائے گا
Saturday, February 27, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment