• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, February 22, 2016

    اردن:سیکیورٹی فورسز کے چھاپے پانچ افراد گرفتار


    اردن کی وزارت داخلہ کی طرف سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے چھاپہ مار کر پانچ مطلوبہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیاہے۔ یہ افراد  غیر قانونی ہتھیار  رکھنے،سیکیورٹی  اہلکاروں پرحملے اور دھوکہ دہی کے کیسیز میں مطلوب تھے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن:سیکیورٹی فورسز کے چھاپے پانچ افراد گرفتار Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top