• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, February 26, 2016

    ترکی کے وزیر اعظم عنقریب ایران کا دورہ کریں گے : ترک وزیر خارجہ


    ترکی کے وزیر خارجہ  مولود جاوش اوغلو  نے اعلان کیا ہے کہ  ترکی کے وزیر اعظم احمد داود اوغلو عنقریب ایران کا دورہ کریں گے ، اور انہوں نے  مزید کہا ہے کہ ترک وزیر اعظم کے دورے سے پہلے ایرانی وزیر 
    خارجہ محمد جواد ظریف انقرہ کا دورہ کریں گے ۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ترکی کے وزیر اعظم عنقریب ایران کا دورہ کریں گے : ترک وزیر خارجہ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top