ترکی کے صدر رجب طیب
اردگا ن نے کہا ہے کہ واشنگٹن کو ترکی اور
کرد ڈیموکریٹک یونین کے درمیان انتخاب کرنا ہوگا کہ وہ کس کو اپنے اتحادی کے طور پر
چنے گا۔ ترک صدر کا یہ بیان ایسے موقع پر سامنے آیا ہے کہ جب اوباما کے ایک نمائندے
نے شمالی شام میں شامی کرد فورسز کے زیر انتظام
ایک قصبے 'عین العرب' کا دورہ کیا ہے۔ ترکی کرد فورسز کو کالعدم کردستان ورکز پارٹی
کے ساتھ تعلقات کی بناء پر دہشت گرد قرار دے چکی ہے۔
Monday, February 8, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment