• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, February 15, 2016

    ایران کا شام میں فضائی کارروائیوں کا اعلان


    ایرانی میڈیا نے  فضائیہ کے ترجمان فرزاد اسماعیلی کا ایک بیان نقل کیا ہے جس میں انہوں نے   کہا ہےکہ ان کا ملک شام  کی جانب سے فوجی مدخلت کی درخواست پر فوری کارروائی میں ذرا بھی تاخیر نہیں کرے گا۔ فضائی شعبے میں بھی شامی فوج کی بھرپور رہنمائی اور معاونت کی جائے گی۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران کا شام میں فضائی کارروائیوں کا اعلان Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top