• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, February 4, 2016

    شامی حزبِ اختلاف کے سربراہ ریاض حجاب کی جنیوا آمد


    حزب اختلاف کی کونسل کے سربراہ ریاض حجاب جنیوا پہنچ  گئےہیں جہاں وہ اقوام متحدہ کی میزبانی میں اسد حکومت کے ساتھ امن مذاکرات میں حصہ لیں گے۔ریاض حجاب کی آمد کو مذاکرات کے آغاز کے لیے ایک مثبت علامت سمجھا جارہا ہے کیونکہ اب تک حزب اختلاف اور حکومتی نمائندوں کے درمیان باضابطہ طور پر مذاکرات شروع نہیں ہوئے
    حکومتی نمائندوں کا کہنا ہے کہ  ایساحزب اختلاف کے آپس میں اختلافات کی وجہ سے ہوا ہے

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شامی حزبِ اختلاف کے سربراہ ریاض حجاب کی جنیوا آمد Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top