• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, February 26, 2016

    مارچ میں سعودی عرب،قطر اور روس کے درمیان اجلاس متوقع


    وینزویلا کے وزیر تیل  نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب، روس اور قطر   نے مارچ میں ایک اجلاس منعقد کرنے پر اتفاق کیا ہے، جس کا مقصد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں استحکام  بحال کر نا ہے ۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مارچ میں سعودی عرب،قطر اور روس کے درمیان اجلاس متوقع Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top