• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, February 4, 2016

    روس شام میں حملوں کو نہیں روکے گا۔روسی وزیر خارجہ


    روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے  اعلان کیا ہے کہ روس شام میں فضائی حملوں کو اس وقت تک نہیں روکے گا جب تک مسلح گروپوں کو شکست نہیں ہو جاتی اور شام میں امن قائم نہیں ہو جاتا۔ یہ بات انھوں نے مسقط میں صحافیوں کو انٹرویو کے دوران کہی۔امریکی وزیر خارجہ  جان کیری نے مطالبہ کیا ہے کہ روس  بمباری کو روکے اور اقوام متحدہ کی زیر قیادت امن مذاکرات   کرے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: روس شام میں حملوں کو نہیں روکے گا۔روسی وزیر خارجہ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top