• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, February 4, 2016

    عراق: بارزانی کا آزاد کردستان کے لئے ریفرنڈم کا مطالبہ


    مسعود بارزانی نے        مطالبہ کیا ہے کہ  کردستان کو الگ ریاست بنانے کے لیے ریفرنڈم کروایاجائے۔ بارزانی کو ایران سے اسی لیا بلوایا گیا تھا کہ ریفرنڈم ہو سکے لیکن  اعلان کے باوجود تاریخوں کا تعین  نہ ہو سکا۔بارزانی   کا کہناتھا کہ یہ مناسب وقت ہے کہ کرد قوم  اپنی قسمت کا فیصلہ خود کرے۔ اب جبکہ عراق  میں بعض علاقوں پر داعش کا قبضہ ہے اور تیل کی قیمتیں گر رہی ہیں  تو  کرد وں نے بھی  علیحدہ ریاست کی کوششیں تیز کردی ہیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق: بارزانی کا آزاد کردستان کے لئے ریفرنڈم کا مطالبہ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top