• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, February 4, 2016

    حلب پر شامی فوج کاحملہ


    شامی شہر حلب میں فوج کی باغیوں کے خلاف کارروائی کے نتیجے میں ہزاروں لوگ بے گھر ہوگئے ہیں ، بمباری میں تین امدادی کارکن بھی مارے گئے ۔اقوام متحدہ کی ترجمان کے مطابق دو روز کے دوران شمال مشرقی قصبوں بایانون ،حریتان ،آندان ،حیان اور رتیان میں ہزاروں لوگ متاثر ہوئے ہیں۔روسی فضائیہ کی بمباری کی مدد سے شامی فوج نے زمینی پیش قدمی کی اور صوبہ حلب میں واقع شیعہ آبادی والے دیہات تک پہنچ گئے ہیں۔باغیوں نے تین سال سے محاصرہ کررکھاتھا ۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حلب پر شامی فوج کاحملہ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top