بشار الاسد حکومت کے وزیر دفاع کے دورہ ماسکو اور وہاں
موجود شامی سفیر کی گیس اور تیل کی سب سے بڑی
روسی کمپنی "گیز پروم" کے ساتھ بات چیت ... ان دونوں باتوں کی وجہ سے قیاس آرائیوں کا دروازہ کھل گیا ہے کہ شامی حکومت روس کے ساتھ نئے اقتصادی اور فوجی معاہدوں کی منصوبہ بندی کر
رہی ہے
Monday, February 8, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment