سعودی عرب میں خطے کی تاریخ کی سب سے بڑی اور اہم فوجی مشقوں
میں شرکت کرنے والے ممالک کے دستے سعودیہ پہنچ
رہے ہیں۔ "رعد الشمال" کے نام سے ان مشقوں کا انعقاد سعودی عرب کے شمالی
شہر حفر الباطن کے کنگ خالد ملٹری سٹی میں کیا جارہا ہے۔ جس میں 20 عرب اور برادر اسلامی ممالک کے علاوہ خلیج
کے چھ ممالک کی مشترکہ فوج بھی شریک ہیں۔
Monday, February 15, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment