• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, February 4, 2016

    روس اسدکی منی ریاست کے لیے کوشاں ہے: برطانیہ


    برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہیمنڈ کا دعوی ہے کہ روس بشار الاسد کے لئے منی ریاست کے قیام کے لیے شام کے امن  عمل  کو استعمال کر سکتا ہے،اور شام میں شہریوں کو بمباری کا نشانہ بنا کر بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔اس سے قبل روس اور برطانیہ کے درمیان شدید اختلاف ہوگئے تھےجب برطانوی وزیر خارجہ نےایک غیرملکی نیوز ایجنسی سے گفتگو میں کہا تھا کہ روس داعش کے دشمنوں پر بمباری کے ذریعے شام میں خانہ جنگی کوبھڑکا رہا ہے۔اور روس نے اس بات کی تردید کی تھی۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: روس اسدکی منی ریاست کے لیے کوشاں ہے: برطانیہ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top