اردن
کے بادشاہ شاہ عبداللہ نے واشنگٹن میں
ہونے والے اجلاس میں یہودی
نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے فلسطین کے
جامع اور منصفانہ حل پر شدید زور دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات
دوبارہ شروع ہونے چاہیے۔انھوں نے کہا کہ
مشرق وسطی میں امن کے لیے فلسطین کےمسئلہ کا حل ہونا ضروری ہے۔اور اسکے حل
کے نہ ہونے کی وجہ سے عالمی سلامتی پر منفی اثرات
پڑ رہے ہیں۔
Saturday, February 27, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment