فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں بدھ کے روز مختلف مقامات
پر چھاپوں کے دوران کم سن بچوں
سمیت کم سے کم نو فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ بیت المقدس میں الشیخ جراح کالونی
میں تلاشی کے دوران 3 کم عمر بچوں سمیت متعدد
شہریوں کو حراست میں لے لیا۔
Thursday, February 4, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment