شدت پسند تنظیم داعش نے موصل شہر میں 300 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ جن میں فوجی
اور پولیس اہل کاروں کے علاوہ عام شہری بھی شامل
ہیں۔ نیشنل موبیلائزیشن کے ترجمان محمود السورجی نے ایک پریس بیان میں بتایا
کہ داعش کے دہشت گردوں نے موصل کے اندر 300 افراد کو قتل کر کے وہاں کے شہریوں کے خلاف
نئی سفاکیت کا ارتکاب کیا ہے۔
Monday, February 8, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment