• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, February 27, 2016

    محمد القیق کی بھوک ہڑتال تحریک انتفاضہ کی فتح ہے۔مشعل


    حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ بھوک ہڑتالی صحافی محمد القیق کی بھوک ہڑتال تحریک انتفاضہ کی فتح ہے۔ القیق کی کامیاب بھوک ہڑتال  سے فلسطین میں جاری تحریک انتفاضہ القدس  کو ایک نئی قوت ملے گی۔ خالد مشعل نے 94 دن تک مسلسل بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی صحافی محمد اسامہ القیق کے اہل خانہ سے ٹیلیفون پر بات چیت کی اور ان کو مبارک باد  پیش کی ۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: محمد القیق کی بھوک ہڑتال تحریک انتفاضہ کی فتح ہے۔مشعل Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top