• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, February 9, 2016

    سعودی وزیر خارجہ کی شام میں زمینی فوج بھجنے کی تجدید نو


    واشنگٹن   :امریکی وزیر خارجہ نے سعودی ہم منصب، عادل الجبیر کےساتھ بات چیت کے بعد پریس کانفرنس کے دوران،دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف جنگ میں سعودی شاہ سلمان بن عبد العزیز کی  شرکت کا شکریہ ۔
    دوسری جانب سعودی وزیر خارجہ نےشام میں بین الاقوامی اتحاد کا حصہ بن کر زمینی کارروائی میں شرکت کی تیاری کی تجدید نو کی ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی وزیر خارجہ کی شام میں زمینی فوج بھجنے کی تجدید نو Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top