ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر محمد علی جعفری کا کہنا
ہے کہ ہماری زمینی افواج کے کچھ اہلکار شام
کی لڑائی میں شرکت کے لیے بہت زور دے رہے ہیں تاہم یہ دانش مندی نہیں کہ ہم براہ راست
لڑائی کے لیے وہاں مزید فوجی بھیجیں. جعفری
نے یہ باتیں شام میں مارے جانے والے ایرانی
جنرل محسن قاجاریان اور دیگر اہل کاروں کی آخری رسومات کے دوران کہیں ۔
Monday, February 8, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment