• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, February 4, 2016

    سعودی ولی عہدثانی کی جرمن وزیر خارجہ سے ملاقات


    سعودی عرب کے ولی عہد ثانی محمد بن سلمان نے جرمن وزیر خارجہ ڈاکٹر فرینک سے ملاقات کی جس کے دوران انہوں نے دو طرفہ تعلقات   مزید مضبوط کرنے اور مشرق وسطی میں تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی ولی عہدثانی کی جرمن وزیر خارجہ سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top