اسرائیل کی جیل میں اپنی بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف
بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی صحافی محمد اسامہ القیق نے اپنی بھوک ہڑتال
ختم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ اسرائیلی حکام
نے فلسطینی صحافی محمد اسامہ القیق کو دی گئی
چھ ماہ کی انتظامی حراست کی سزا ختم کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد القیق کی جانب
سے بھی بھوک ہڑتال کے ختم ہونے کا اعلان کیا ہے۔
Saturday, February 27, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment