• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, February 9, 2016

    سعودی ائر ڈیفنس نے جیزان کے فضائی حدود میں بیلسٹک میزائل ناکارہ بنا دیا


    سعودی ائر ڈیفنس فورسز نے پیر کی صبح یمن کے علاقے سے  صالح کے حامی فورسز اور حوثی جنگجوؤں کی طرف سے داغا جانے والا بیلسٹک میزائل جیزان شہر کے فضائی حدود میں ناکارہ بنا دیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی ائر ڈیفنس نے جیزان کے فضائی حدود میں بیلسٹک میزائل ناکارہ بنا دیا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top