• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, February 27, 2016

    داعش چوری اور بینکوں پر قبضہ پر انحصار کر رہی ہے۔المجالی


    اردن کے سابق وزیر داخلہ باشا حسین مجالی نے دعوی کیا ہے کہ داعش لوٹ مار ،چوری اور بینکوں پر قبضہ    سے انحصار کر رہی ہے۔اور اسکے علاوہ بھی دہشت گرد گروپ اسی طرح کام کر رہے ہیں۔انکا کہنا تھا کہ داعش کا خاتمہ چند سالوں  میں ہوجائے گا۔اورہمیں دہشت گرد وں کے خلاف مل کر حکمت عملی سے کام لینا ہوگا اور  انکو اپنے مذموم مقاصد کو پورا کرنے سے روکنا ہوگا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش چوری اور بینکوں پر قبضہ پر انحصار کر رہی ہے۔المجالی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top