لبنان کی سیاسی جماعت لبنانی فورسز کے سربراہ سمیر جعجع
نے سعودی عرب کی جانب سے لبنانی فوج کی امداد روکنے کی تمام ذمہ داری حزب اللہ پرعائد
کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے وہ حزب اللہ کو ریاض پر یلغار سے روکے۔ ادھر لبنانی
کابینہ کے حزب اللہ مخالف وزیرعدل اشرف ریفی نے میچل سماحہ کیس کو اعلیٰ عدالتی کونسل
میں پیش نہ کیے جانے کے خلاف بطور احتجاج استعفیٰ پیش کردیا ہے۔
Monday, February 22, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment