• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, March 1, 2016

    قطر کے وزیر دفاع کی اٹلی کے اقتصادی وزیر کے ساتھ ملاقات


    قطر کے وزیر دفاع   ڈاکٹر خالد بن محمد العطیہ نے اٹلی کے اقتصادی   وزیر محترمہ  فیدریکا کے ساتھ ملاقات  کی جس میں  انہوں نے قطر  اور اطالوی   کے درمیان دو طرفہ تعلقات  کومزید مضبوط کرنے کے طریقوں  پر تبادلہ خیال کیا.
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر کے وزیر دفاع کی اٹلی کے اقتصادی وزیر کے ساتھ ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top