• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, March 31, 2016

    سلامتی کونسل کو ہمارے میزائل تجربات پر کوئی اعتراض نہیں ہے : ایران


    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈئیر جنرل حسین دھقان نے ایرانی ٹیلی وژن  کو انٹرویو دیتے ہوے   اعلان کیا ہے کہ سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کو ہمارے بیلسٹک میزائل تجربات پر کوئی اعتراض نہیں ہے  اور یہ جوہری معاہدے کی خلاف ورزی نہیں ہے ۔





    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سلامتی کونسل کو ہمارے میزائل تجربات پر کوئی اعتراض نہیں ہے : ایران Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top