• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, March 31, 2016

    ترک صدر کی امریکن سیکرٹری خارجہ جان کیری سے ملاقات

    جوہری سلامتی اجلاس میں شرکت کی غرض سے امریکہ میں موجود ترک  صدر رجب طیب ایردگان نے ترک سفیر کی رہائش گاہ پر امریکی سیکریٹری خارجہ جان کیری سے ملاقات کی   جس میں  ترکی اور بیلجیئم کے حالیہ واقعات ،یہودیوں کے ساتھ تعلقات،امریکہ ،اسرائیل اور ترکی کے درمیان روابط سمیت مسئلہ فلسطین ،ترکی یورپی یونین تعلقات ،مہاجرین کے مسائل اور اسلام دشمنی جیسے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا 

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ترک صدر کی امریکن سیکرٹری خارجہ جان کیری سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top