ترکی کے وزیر اعظم احمد داود اوغلو کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی اس دوران بان کی مون نے ترک وزیر اعظم کو لیبیا کے موضوع پر حالیہ دنوں میں جاری مذاکرات کے بارے میں معلومات فراہم کیں اور امید ظاہر کی کہ لیبیا میں استحکام کے لئے جاری کاروائیوں میں ترکی اپنا کردار ادا کرتا رہے گا، دوسری جانب ترک وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ترکی لیبیا کے سیاسی اتحاد ، استحکام اور تحفظ کے لئے تعاون کو بھرپور شکل میں جاری رکھے گا
Wednesday, March 30, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment