• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, March 30, 2016

    شامی دارالافتاء کےمفتی اعظم کا دورہ عمان


    شامی دارالافتاء کے رئیس اور مفتی اعظم ڈاکٹر بدرالدین حسون  عمان کے دورہ پر مسقط پہنچ گئے ہیں۔جہااں پر ان کا استقبال نائب وزیر اعظم سید فھد بن محمود نے کیا۔مفتی اعظم نے عمان کی کامیابی  اور مزید ترقی و خوشحالی کے لیے دعابھی کی۔عمانی نائب وزیر کا کہنا تھا کہ عمان شام میں امن کی کوششوں کی حمایت اور دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے،اور علماء اکرام کو چاہیئے کہ وہ عوام کے سامنےاسلام کی صحیح تصویر پیش کریں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شامی دارالافتاء کےمفتی اعظم کا دورہ عمان Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top